ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی:ایرین سرمائی-7 آپریشن شروع ہو گیا

ترک ضلع بتلیس میں  دہشترگد تنظیم پی کےکے  کے خلاف ایرین سرمائی 7 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ اندرون ملک دہشتگردی کے مکمل خاتمے کےلیے ایرین آپریشنز جاری ہیں۔

 اس آپریشن میں  جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری خصوصی فورس اور دیگر حفاظتی قوتوں کے 680 اہلکار اور 38 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں