ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو لیک پر شہباز شریف کا ردعمل آگیا

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اورقائد حزب اختلافشہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس کی نئی آڈیو کلپ سے ظاہر ہوتا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی عمل سے باہر رکھنے کے لئے اسکیم بنائی گئی۔

سابق چیف جسٹس کثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سامنے آنے پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس کی نئی آڈیو کلپ سامنے آنے سے ظاہر ہوتا ہے نوازشریف اور مریم نواز کو سیاسی عمل سے باہر رکھنے کے لئے نشانہ بنایا گیا۔ یہ ایک بڑی اسکیم کا حصہ تھا۔

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ وقت آگیا ہے ان غلطیوں کو درست کیا جائے، قوم انصاف کی منتظر ہے۔ قوم نظام انصاف کی طرف دیکھ رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں