ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی اے اے کی  اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ قبضے کا معاملہ ، ایف آئی نے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا

کی 9ایکڑ اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور قبضے کے معاملے پر ایف آئی کا رپوریٹ کرائم سرکل نے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ترجمان کے مطابق ایف آئی کا رپوریٹ کرائم سرکل نے 2مقدمات درج کریے گرفتار ملزمان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 3 افسران اور ایک شہری شامل ہے،ایف آئی اے میں  درج 2 مقدمات میں مجموعی طور پر 32ملزمان کو شامل کیا گیا ہے نامزد ملزمان میں بورڈآف ریونیو سندھ، سی اے اے افسران، اس وقت کے ایسیز، ڈی سیز، مختیارکار سپروائزر، رجسٹرار، سی اے اے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے افسران شامل ہیں، نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے نے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں