ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مرادیے آبشار فطرت کے پرستاروں، فوٹو گرافروں اور مصّوروں کی میزبانی کر رہی ہے

ترکی کے ضلع وان کی مرادیے آبشار موسم خزاں کے مسحور کن منظر کے ساتھ سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔

نہر بندِماہی پر واقع یہ آبشار 20 میٹر کی بلندی سے گرتے دودھیا پانی کے ساتھ دیکھنے والوں کے لئے ایک شاندار منظر پیش کرتی ہے۔

فطرت کے ساتھ وقت گزارنے کے خواہش مند افراد اور سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز مرادیے آبشار سال کے ہر موسم میں ایک منفرد خوبصورتی کے ساتھ ظاہر ہوتی ہے۔

فطرت کے بعض پرستار آبشار کے نظارے سے دل بہلاتے ہیں اور بعض فوٹو گرافی یا مصوّری کے ذریعے اسے کیمرے کی آنکھ میں یا کینوس پر محفوظ کر لیتے ہیں۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں