ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 جونیئر ہاکی ورلڈکپ، قومی ٹیم  بدھ کو جرمنی کیخلاف ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی

جونیئر ہاکی ورلڈکپ کا بدھ سے آغاز ہوگا۔

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کل جرمنی کے خلاف ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ بھارتی شہر بھوربن میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز بیلجیئم اور جنوبی افریقہ کے میچ سے ہوگا۔ پاکستان اور جرمنی کے مابین میچ پاکستانی وقت کے مطابق 11بجکر 30منٹ پر کھیلا جائے گا۔

چلی اور کینیڈا کو پریکٹس میچز میں شکست دے کر قومی ٹیم کا حوصلہ بلند ہے۔قومی ہاکی کپتان رانا وحید کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے پریکٹس میچز میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، ایونٹ میں اچھا کھیل پیش کرینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں