ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پنجاب میں 3 ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں کے لئے 3ہزار عارضی اساتدہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے درخواست دائر کرنے والے امیدواروں سے انٹرویوز کا سلسلہ 27 نومبر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ 3ہزار اساتذہ میں سے 350 اساتذہ صرف لاہور ڈسٹرکٹ کے لئے بھرتی کئے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں