ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی سفارتی مصروفیات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے  بوسنیا ئی وزراتی  کونسل کے نائب صدر اور وزیر خارجہ بسیرا ترکووچ   سے بات چیت  کی۔

وزارت خارجہ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق  چاوش اولو  نے آج  ترکووچ  سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ جس دوران بلقانی خطے کی  تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

دوسری جانب  وزیر چاوش اولو نے  مقدونین ہم منصب بوجار  عثمانی سے بھی ٹیلی فونک ملاقات کی۔  ترک وزیر نے بلغاریہ کے شمالی علاقے میں  مقدونین کی بس کے حادثے میں  بھاری تعداد میں ہلاکتوں پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں