ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس: گواڈیلوپ میں کورونا کے خلاف متنازع اقدامات پر سخت احتجاج

پیرس: فرانس کے زیر انتظام گواڈیلوپ جزیرے میں حکومت کی جانب سے کورونا کے خلاف متنازع اقدامات پر شہریوں نے توڑ پھوڑ مچا رکھی ہے

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے زیر انتظام جزیرے گواڈیلوپ میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق اقداما ت پر شہری مشتعل ہوکر سڑکوں پرنکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہرین سے نمٹنے کے لیے فرانس نے اپنی خصوصی دستوں کوروانہ کیا ۔ اس دوران مختلف علاقوں میں جھڑپیںہوئیں۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران سرکاری املاک کو تباہ کردیا اور اس دوران ایک گاڑی بھی نذر آتش کردی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں