ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ جسارت) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا، پچھلی حکومتیں ٹیکسز لگاتی تھیں لیکن ہم نے نیا ٹیکس نہیں لگایا۔سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو پر عمران اسماعیل نے کہا کہ عدلیہ کا مذاق اڑایا جارہا ہے، جسٹس قیوم کی ویڈیوبھی ہمیں یاد ہے لہٰذا حالیہ آڈیو کا فارنزک کرواناچاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں