ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹر ا سکولز جمناسٹک چمپئن شپ پریزنٹ ٹائمز پبلک اسکول اینڈ کالج نے اپنے نام کر لی

ایبٹ آباد: انٹر ا سکولز جمناسٹک چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی فوٹو گرافر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں

ایبٹ آباد (جسارت نیوز )انٹر ا سکولز جمناسٹک چمپئن شپ پریزنٹ ٹائمز پبلک اسکول اینڈ کالج نے اپنے نام کر لی جبکہ آرمی پبلک نے دوسری اور ایمپریسو سکول نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی مہمان خصوصی سابق ڈی جی ا سپورٹس طارق محمود نے انعامات تقسیم کئے جبکہ سیکریٹری کے پی کے جمناسٹک راجا بابا اور کوچ ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس کے پی کے جمناسٹک بابو گل نے ججز کے فرائض انجام دیئے ڈویڑنل اینڈ ڈسٹرکٹ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پریزنٹ ٹائمز اسکول اینڈ کالج کے پرنسپل عرفان طالب اور ڈی ایس او وسیم فضل اعوان کے تعاون سے پریزنٹ تائم میں کھیلے جانیوالے ایونٹ میں 5 اسکولز جن میں آرمی پبلک اسکول ایمپریسو اسکول ینگ اسکالر ا سکول انٹر نیشنل اسکول کو ڈوبہ پریزنٹ ٹائمز پبلک اسکول اینڈ کالج ایبٹ آباد نے ایونٹ میں حصہ لیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں