ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹم پین نے کرکٹ سے کنارہ کشی کا فیصلہ کرلیا

سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے کرکٹ سے کنارہ کشی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹم پین نے کرکٹ تسمانیہ کو اپنے پیغام میں کہا کہ میں فلحال کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتا۔ ٹم پین نے تسمانیہ کی جانب سے ڈومیسٹک میچ کھیلنے سے بھی انکار کردیا ہے۔

مینجر نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم پین غیر معینہ مدت تک ک لیے کرکٹ سے علیحدہ ہو رہے ہیں، ٹم پین نے ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کرکٹ سے بریک کا فیصلہ لیا ہے،

ٹم پین نے نامناسب پیغامات اسکینڈل سامنے آنے پر کپتانی چھوڑ دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں