ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس میں کان حادثے میں ہلاکتوں پر ترکی کا اظہار تعزیت

ترکی نے روس کے علاقے کزباس میں کوئلے کی  ایک کان میں ہونے والے حادثے میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا۔

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "افسوس کے ساتھ معلوم ہوا ہے کہ روسی فیڈریشن کے علاقے کزباس میں ایک کان میں حادثے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی ہوئے۔ ہم روسی عوام کے دکھ و غم میں  برابر کے شریک ہیں، اپنی جانیں گنوانے والوں کے خاندانوں اور روسی فیڈریشن کی حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں