ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مدھیہ پردیش: مسافر ریل گاڑی کی 4 بوگیوں میں آتش زدگی

مدھیہ پردیش: ریل گاڑی میں ہول ناک آگ لگی ہوئی ہے‘ مسافر جان بچا کر باہر آگئے ہیں

بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر ٹرین کی 4بوگیوں میں آگ لگ گئی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جھانسی جانے والی ٹرین کی بوگیوں میں راجستھان اور مورینا کے درمیان ہتم پور ریلوے اسٹیشن کے نزدیک آگ لگی۔ ٹرین سے تمام مسافروں کو اتار کر آگ بجھائی گئی۔ دوسری جانب بھارتی شہر بنگلور میں پراسرار دھماکوں کی آوازوں نے حکام کر پریشان کردیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں