ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع �و گا

سری لنکا  اور ویسٹ  انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان  سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29  نومبر سے  گال میں شروع ہو گا۔ سری لنکا کو سیریز میں 0-1  کی برتری حاصل ہے۔سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو 187 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29  نومبر سے 3 دسمبر تک گال میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کو دیموتھ کرونارتنے  لیڈ کریں گے جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم کریگ براتھویٹ کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں