ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دفاع کے لیے تیار ہیں جاپانی وزیر اعظم کی شیدا

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیراعظم فومیو کی شیدا نے کہا ہے کہ ٹوکیو حکومت علاقائی سطح پر چین اور شمالی کوریا کی طرف سے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے مزید اقدامات بھی کیے جائیں گے۔ ٹوکیو میں واقع عسکری بیس آساکا میں ملکی فوج کے دفاعی یونٹ سے خطاب میں کیشیدا نے مزید کہا کہ شمالی کوریا آئے دن میزائل تجربات کر رہا ہے جب کہ چین خطے میں اپنی فوجی موجودگی میں اضافہ کر رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں