ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ، ایک شاپنگ مال میں مسلح جھڑپ

متحدہ امریکہ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

شمالی کیرولینا کے شہر ڈرہم کے ایک شاپنگ مال میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔۔

فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والے جھگڑے میں 1 بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے اعلان کیا کہ دونوں گروپوں کے ارکان ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

علاقے میں سکیورٹی کے وسیع تر اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں