ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،مجموعی تعداد 182 ہو گئی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے فرارہونے والے دو دہشت گردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا۔

 بتایا گیا ہےکہ یہ دہشت گرد سن 2015 اور 2017 میں پی کےکے میں شاملہوئے تھے جنہوں نے شام اور عراق میں تخریب کاریوں میں حصہ لیا تھا۔

 اس سال حفاظتی قوتوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کی تعداد 182  ہو گئی ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں