ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر، سول سوسائٹی کی گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ

سکھر( نمائندہ جسارت)سول سوسائٹی کی جانب سے گیس کمپنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میںپلے کارڈ، گیس چولہے اور گیس پائپ اُٹھا رکھے تھے اور گیس کی لوڈ شیدنگ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث گھروں میں مشکلات کا سامنا ہے، گیزر چولہے بند ہیں، کھانا پکانے اور گرم پانی کرنے میں انتہائی مشکلات پیش آرہی ہیں۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ بند کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں