ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سےملاقات کی  ۔

 اقتصادی تعاون تنظیم  کے پندرہویں اجلاس  میں شرکت کےلیے ترکمانستان میں موجود صدر ایردوان نے اجلاس کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ۔

 اجلاس کے جائے مقام ہوٹل قراقم میں صدر نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ۔

بند کمرے میں ہوئی ملاقات میں دو طرفہ اور علاقائی معاملات پربات چیت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں