ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عابد علی کی بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میںایک ہزار رنز مکمل

چٹاگانگ(جسارت نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اوپنر عابد علی نے کیریئر کی چوتھی سنچری اسکور کی اور ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔ عابد علی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 133 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور 12 چوکے شامل تھے۔ وہ اب تک 24 اننگز میں 47 کی اوسط سے 1050 رنز بنا چکے ہیں جس میں چار سنچریاں اور دو نصف سنچریاں شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں