ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین، سینئر صوبائی قانون ساز زیر تفتیش

جیانگ شی کی صوبائی عوامی کانگر یس کی قا ئمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین گونگ جیان ہوا سے نظم و ضبط اور قانون کی مشتبہ سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پیر کے روز  جاری کردہ ایک بیان کے مطابق گونگ نے خود کو حوالے کردیا  ہے اور وہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مرکزی کمیشن برائے نظم وضبط اور قو می نگران کمیشن کے زیرِ تفتیش ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں