ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کونگو:اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپ پر حملہ،22 افراد ہلاک

جمہوریہ کونگو کے مشرقی صوبے ایٹوری میں باغیوں کے حملے میں 22 شہری ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق، ایٹوری صوبے میں واقع اقوام متحدہ کے امن مشن کی جانب سے  زیر تحفظ کیمپ پرکونگو ترقیاتی اتحاد نامی باغی گروپ نے حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد متعدد افراد نے علاقہ چھوڑ دیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں