ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپین میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 4 افراد ہلاک

بارسلونا: اسپین میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ہلاک ہونے والوں میں 2 کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق 4 افراد کو ریسکیو کرلیا، حکام رہائشی عمارت میں آگ لگنے کی وجویات ہر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں