ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلادیشی جزیرے پر قید روہنگیا مہاجرین کو رشتے داروں سے ملاقات کی اجازت

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں پرخطر جزیرے بھاشن چار میں بھیجے گئے روہنگیا مہاجرین کو اپنے رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی ۔ ڈھاکا حکومت نے 2سال قبل درجنوں روہنگیا مہاجرین کو سیلاب کے خطرے سے دوچار بھاشن چار نامی جزیرے پر منتقل کیا تھا،جس کے بعد انہیں بنگلادیش میں ہی قائم دیگر مہاجر کیمپوں میں مقیم اپنے پناہ گزین رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت نہیں تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں