ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم صفدر  نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیں

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر اپنے بیٹے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی جس کے باعث وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ جنید صفدر کا ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہو گا جس کی تیاریاں جاری ہیں، اسی وجہ سے مریم صفدر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔

خیال رہے کہ مریم صفدر کے بیٹے کا نکاح لندن میں ہوا تھا، جس میں جانے کے لیے انہوں نے حکومت سے باہر جانے کی اجازت مانگی تھی لیکن حکومت نے ملک کے اندر کیس چلنے کی صورت میں اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں