ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وسیم اکرم کو دبئ کا گولڈن ویزا جاری

قومی ٹیم کے سابق کپتان سوئنگ کے سلطان کو انکی کرکٹ کی خدمات کے لئے گولڈن ویزا جاری کیا گیا .

سماجی رابطہ  کی ویب سائٹ پے ٹوئٹ کرتے ہوا کہا کہ  اعزاز کی بات ہے کہ کرکٹ میں میری خدمات کی وجہ سے مجھے گولڈن ویزا جاری کیا ہے.

وسیم اکرم نے مزید بتایا کہ دبئ دنیا کا  ایک بہترین کاروباری ملک ہےچھٹیاں گزارنے کی جگھ ہے اور دنیا کے لوگوں کو ملانے والا شھر ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں