ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین دنیا کو سب سے زیادہ ویکسین فراہم کرنے والا ملک ہے، چینی وزارتِ خارجہ

 چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین دنیا کو سب سے زیادہ ویکسین فراہم کرنے والا ملک ہے اور ابھی تک چین نے 120 سے زیادہ ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو ویکسین کی 1.85 بلین سے زیادہ خوراکیں فراہم کی ہیں۔چاو لی جیان نے کہا کہ چین دنیا کو، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک کو، زیادہ محفوظ اور موثر ویکسین فراہم کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش جاری رکھے گا،عالمی سطح پر ویکسین کی منصفانہ تقسیم اور استعمال کو فروغ دے گا اور وبا کو شکست دینے کے لیے خدمات سرانجام دیتا رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں