ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان: ترکی ساختہ 'بائراکتار' مسلح ڈرون طیاروں کے ساتھ فوجی مشقیں

آذربائیجان فورسز نے ترکی ساختہ بائراکتار مسلح ڈرون طیاروں کے ساتھ مشقیں کیں۔

آذربائیجان وزارت دفاع کے شئیر کردہ ویڈیو میں بائراکتار مسلح ڈرون طیاروں کو ہینگر سے نکالنے، رن وے پر لانے، ایندھن اور اسلحے کے کنٹرول جیسے مناظر شامل ہیں۔

فوجی مشقوں میں مسلح ڈرون طیاروں نے علامتی دشمن اہداف کی نشاندہی کی اور انہیں تباہ کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں