ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الا سلواڈور میں فوجی طیارہ گرنے سے تین افراد ہلاک

بحرالکاہل میں ایل سلواڈور سے تعلق رکھنے والے فوجی طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے وزیر دفاع کے بیٹے سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

ایل سلواڈور کی مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی طیارہ بحرالکاہل کے ساحل سے 3 میل دور نامعلوم وجہ سے گر کر تباہ ہوا۔

بیان میں کہا گیا کہ طیارے میں سوار تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔

اعلان کیا گیا ہے کہ مرنے والوں میں سے ایک وزیر دفاع فرانسس رینے میرینو منروئے کے بیٹے جیرارڈو میرینو ہیں اور تباہ ہونے والا طیارہ ساحلی علاقے میں گشتی پرواز کر رہا  تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں