ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریاست کو انتہائی دائیں بازوکے ساتھ سازبازکا سلسلہ بندکرنا ہوگا، ایچ آرسی پی

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ریاست کوانتہائی دائیں بازوکے ساتھ سازباز کا سلسلہ بندکرنا ہوگا۔

ہفتہ کوسیالکوٹ واقعے پر ردعمل میں ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ واقعے پر ریاست کا ردعمل بزدلانہ رہا، ہجوم نے بے بنیاد الزامات پر ناقابل تصور بربریت کا مظاہرہ کیا، واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کرکے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں ہجوم نے بے بنیاد الزامات پر ناقابل تصور بربریت کا مظاہرہ کیا، پاکستان میں بنیاد پرستی انتہائی تیزی کیساتھ بڑھ رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں