ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی بینک کا افغانستان کی تعمیر کیلئے 28 کروڑ ڈالر فنڈ دینے کا فیصلہ

عالمی بینک نے افغانستان کی تعمیر کے لئے 28 کروڑ ڈالر فنڈ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی بنک کی جا نب سے دیا گیا یہ فنڈ افغانستان میں انسانی امداد کے مختلف منصوبوں پر خرچ کیا جا ئے گا ۔ عالمی بینک نے امداد دینے والے ممالک سے مزید فنڈز فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچایا جا سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں