ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچر‘ مسافر دھکالگانے پر مجبور

کٹھ منڈو: نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچر ہونے کے بعد شہری دھکا لگا کر رن وے سے ہٹارہے ہیں

کٹھمنڈو(انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرکے باعث مسافر دھکالگانے پر مجبورہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے سے ہٹایا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں