ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بینظیر بھٹو یوتھ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ ،کلری یونین سیمی فائنل میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر)شہید بینظیر بھٹو فٹبال اکیڈمی کے تعاون سے لیاری جنرل فٹبال اسٹیڈیم کے یوتھ گراؤنڈ پر جاری آ ل کراچی شہید بینظیر بھٹو یوتھ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں کلری یونین یوتھ کی ٹیم نے آصف میموریل یوتھ کو مقررہ وقت پر میچ برابر ہونے پر پیلنٹی ککس کی بنیاد پر شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں