ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینی خاتون 7برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی شہری اسرائیل جیل سے 7برس بعد رہا ہونے والی خاتون امل طاقتا کا استقبال کررہے ہیں

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی خاتون کو بے گناہ ہونے پر 7 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ امل طاقتا کو 7 برس قبل اسرائیلی فوج نے حماس کی معاونت سمیت دیگر سنگین جرائم کے الزام میں گرفتار کیاتھا۔اسرائیلی فوج نے مقدمہ درج کر کے امل کو جیل بھیجا اور اْسے قید کر کے رکھا کتاہم اب اْسے بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا گیا۔ امل کی رہائی پر اہل خانہ جیل سے لینے کے لیے آئے اور فلسطینیوں نے شاند ار استقبال کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں