ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف کوچ شفقت اور سینئرکوچ جعفرشاہ کوگریڈ18میں ترقی دیدی گئی

پشاور(جسارت نیوز) ڈائریکٹریٹ آف اسپورٹس خیبر پختونخواکے چیف کوچ انٹر نیشنل ہاکی پلیئر شفقت اور ایڈمنسٹریٹرسابق انٹرنیشنل اتھلیٹ جعفرشاہ کوگریڈ18میں ترقی دیدی گئی ان کے اعزاز میں گزشتہ روز قیوم اسٹیڈیم میں ایک پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا۔.قیوم اسٹیڈیم میں منعقدہ اس تقریب میں بیڈمنٹن کوچ ندیم خان ،حیات اللہ،والی بال کوچ واصف بھی موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں