ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان میں دو قبائل میں خونریز لڑائی‘50افراد ہلاک

سوڈان میں دو قبائل کے درمیان ہونے والی لڑائی میں 50افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈانی حکام نے بتایاکہ لڑائی دو افراد کے درمیاں تلخ کلامی سے شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے بندوقوں کی لڑائی میں بدل گئی۔قبائلی لڑائی میں پہلے دن چھ افراد مارے گئے۔ دوسرے دن لڑائی میں شدت آگئی اور 40سے زائد افراد گولیوں کا نشانہ بن کر جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔سوڈانی حکام کا کہنا تھا کہ لڑائی میں آتشیں ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں