ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ۔رپورٹ کے مطابق کراچی اسٹیڈیم کے قائد انکولزر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں، شائقین کرکٹ 100سے 2ہزار روپے تک کے ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کم سے کم 200 اور زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، اور او ڈی آئی سیریز کی کم سے کم ٹکٹ 100 روپے اور زیادہ سے زیادہ ٹکٹ ایک ہزار روپے مقرر ہے۔پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے 100 فیصد شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی، لیکن صرف ویکسینیٹیڈ شائقین کرکٹ کا ہی گرائونڈ میں داخلہ ہوسکے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں