ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ہلالِ احمر کو روس میں بہترین پراجیکٹ پر ایوارڈ

ترک ہلال احمر نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وبا کے دوران اپنے اختراعی کامکی وجہ سےحکومتِ روس  کی پشت پناہی کردہ پروگرام   "ہم ایک ساتھ ہیں” کے مقابلے میں "بیسٹ پروجیکٹ ان ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈ” حاصل کیا ہے۔

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی اس تقریب میں جس میں روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شرکت کی، اس سال کے کامیاب ترین رضاکارانہ منصوبوں کو ایوارڈز پیش کیے گئے۔

اس تقریب میں، جہاں روسی حکومت کے تعاون سےشرع کردہ  "ہم ایک ساتھ ہیں” مقابلے  جس میں 429 منصوبوں   کو پیش کیا گیا  تھا کی ایوارڈ  کی تقریب میں   ترک ہلال احمر نے اپنے "کمیونٹی بیسڈ مائیگریشن پروگرامز” پروجیکٹ کے ساتھ "تعلیم اور ٹیکنالوجی میں بہترین پروجیکٹ” کے ذڑیعے ایوارڈ حاصل  کیا۔

اس سال 50 مختلف ممالک سے 4,500 درخواستیں "We are together” مقابلے کے لیے جمع کروائی گئی تھیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں