ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برکینا فاسو:وزیراعظم دبیرہ کو معزول کر دیا گیا

برکینا فاسومیں وزیراعظم جوزف ماری دبیرہ کومعزول کردیا گیا ہے ۔

 حکومتی  مشیراسٹیفن سانونےبتایا کہ اس بات کا فیصلہ صدر راخ مارک کرسٹیان کابورہ نےکیا ہے۔

بعد ازاں ایک سرکاری حکم نامےمیں اعلان کیا گیا ہےکہ  دبیرہ کابینہ نئی حکومت کے قیام تک اپنے فرائض ادا کرتی رہےگی ۔

یاد رہےکہ گزشتہ ماہ ہوئے دو دہشتگرد حملوں میں 58 افراد ہلاک  ہوئے  تھے جس پر حکومت تنقید کا شکارتھی ۔

ان حملوں کے بعد صدرکابورہ نے انسداد  دہشتگردی میں ناکامی کا الزام حکومت پر عائد کیا تھا۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں