ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی:ایرین 12 سرمائی آپریشن کا آغاز

ترک ضلع وان میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین سرمائی 12 آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے سمیت دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کی غرض سے ضلع وان میں  ایرین 12 سرمائی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

اس آپریشن میں جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم اور دیگر حفاظتی ٹیموں سمیت 450 اہلکارحصہ لے رہے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہےکہ ایران آپریشنز عوامی تعاون کے ہمراہ جاری رہیں گی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں