ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ایردوان۔ رئیسی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔ایران تعلقات کے فروغ سے متعلقہ پہلووں اور علاقائی پیش رفتوں پر بات چیت کی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں