ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈھاکا ٹیسٹ، بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ لے لی

ڈھاکا(جسارت نیوز)پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے انٹرنیشنل کریئر میں پہلی وکٹ حاصل کر لی۔ ڈھاکا ٹیسٹ میں انہوں نے مہدی حسن کو آئوٹ کیا۔ ساجد خان نے پہلی اننگز میں 8اور دوسری میں 2وکٹیں حاصل کیں۔بنگلادیش کے شکیب الحسن 130گیندیں کھیل کر 63 اسکور بنا کر ساجد خان کی گیند کا شکار ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں