ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ابوظبی پولیس نے بیمار بچے کی خواہش پوری کردی

ابوظبی : پولیس کی جانب سے 9سالہ خلیفہ کو پولیس اسٹیشن کے نظام کا معاینہ کرایا جارہا ہے

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات کے شہر ابوظبی کی پولیس نے بیمار بچے کو ایک دن کے لیے پولیس چیف بنا کر اس کی خواہش پوری کردی۔ پولیس نے بیمار بچے کو وردی پہنا کر استقبالیہ بھی دیا ۔ 9 سالہ خلیفہ نے ابوظبی کے رودہ پولیس اسٹیشن میں اپنا خواب پورا کیا۔ بچے کو پولیس اسٹیشن کا جدید کنٹرول سینٹرل دکھایا گیا اور پولیس موبائل میں سوار ہونے کی اجازت بھی دی گئی۔ پولیس سربراہ کرنل ترش محمد کعبی نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد بچے کو اپنا علاج جاری رکھنے کے لیے ہمت دینا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں