ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی قوتوں کےچھاپے،28 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی  قوتوں نےمقبوضۃ مغربی کنارے  سے 28 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نےمغربی کنارے کےمختلف علاقوں میں چھاپےمارے۔

ان چھاپوں کے دوران مغربی کنارے سے 24 اور مشرقی القدس سے چار فلسطینیوں کوگرفتار کر لیا گیا ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ  مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں اسرائیلی قوتیں مختلف بہانوں سے چھاپےمارتی رہتی ہے۔

 گرفتاریوں کےبعد ان فلسطینیوں کوجن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہوتے ہیں،کئی روز تک حراست میں  رکھا  جاتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں