ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: وزیر اعظم جانسن دوبارہ باپ بن گئے

برطانیہ کے وزیر اعظم بوریس جانسن اور ان کی اہلیہ کیری سائمنڈ دوسری دفعہ ماں باپ بن گئے۔

اطلاع کے مطابق وزیر اعظم بوریس جانسن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

جانسن اور کیری سائمنڈ کے ہاں اپریل 2020 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور ماہِ مئی میں وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔

سپٹنک کی خبر کے مطابق وزیر اعظم نے سابقہ شادیوں سے کتنی اولاد ہونے کا اعلان نہیں کیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں