ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹھیکری فٹبال کلب کا اجلاس، رانا محمد اشرف 5 رکنی کمیٹی کے سربراہ منتخب

فیصل آباد (جسارت نیوز ) ٹھیکری فٹ بال کلب کا خصوصی اجلاس گزشتہ روز رانا محمد اکرم کے ڈیرے عباس پور روڈ پر منعقد ہوا،ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف خان متفقہ طور پر 5 رکنی کمیٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے، اجلاس میں 40 سے زائد کھلاڑیوں اور عہدیداروں نے شرکت کی ، اجلاس میں علاقے کی معروف شخصیت ماسٹر غلام نبی اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر اور سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں