ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت کی 21 سالہ دوشیزہ نے مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل جیت لیا

بھارت کی 21 سالہ دوشیزہ ہرناز ساندھو نے مس یونیورس کا مقابلہ جیت لیا. اسرائیل میں ہونے والے مس یونیورس میں‌ دنیا بھر کی
80 دوسیزاوں نے شرکت کی.

مس یونیورس کا سترواں مقابلہ بحیرہ احمر پر اسرائیل کے تفریح مقام پر منعقد ہوا. مقابلے میں شرکت تمام دوشیزاوں کو مختلف
مراحل سے گزرنا پڑا لیکن ہرناز ساندھو سب سے آگے رہیں.

خیال رہے اس سے پہلے بھارت کی دو سیزائیں مس یونیورس کا اعزاز جیت چکی ہیں ان میں‌ سشمیتا سین نے 1994 اور 2000 میں
لارا دتا نے یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا.
ان مقابلوں‌ کے بائی کاٹ کے فلسطینی تنظیم کی جانب سے مہم بھی چلائی گئی تھی لیکن کسی مسلمان ملک نے بھی ان کا ساتھ نہ
دیا. مسلمان اکثریتی ممالک بحرین اور مراکش کی حسیناؤں‌ نے بھی اپنے جلوے دیکھائے.

The post بھارت کی 21 سالہ دوشیزہ نے مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل جیت لیا appeared first on Khabarwalay.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں