ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپس میں فائرنگ سے 3 افراد شہید

غزہ: لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ میں فائرنگ سے 3 افراد شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی نے فلسطینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ مسلح افراد نے جنازے میں شریک لوگوں پر فائرنگ کی جسے کے نتیجے میں 3افراد شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ کیمپ کے رہائشی افراد کے مطابق جنازہ حماس کے کارکن کا تھا اور فائرنگ کرنے والے افراد کا تعلق حماس کے مخالف فتح گروپ سے تھا۔

منبع: ایکسپریس نیوز

The post لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپس میں فائرنگ سے 3 افراد شہید appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں