ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نہال صدیقی،شکیلہ خاتون، عتیق صدیقی کے نام سے منسوب کر کٹ ایونٹس کی تقریبِ تقسیم انعامات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فائونڈیشن ملیر اور ینگ پاک فلیگ کر کٹ کلب زون چار کے زیرِ اہتمام تین مختلف کر کٹ ایونٹس کی تقریبِ تقسیم انعامات پنجاب کر کٹ اسٹیڈیم میں کزشتہ روز منعقد ہوئی، تقریب میں مرحوم نہال صدیقی اور مر حومہ شکیلہ خاتون بڑے صاحبزادے شکیل صدیقی،چھوٹے صاحبزادے عتیق صدیقی،زون چار کے سابق سیکریٹری محمد شمیم انور صدیقی اور ابرار احمد سیکریٹری ملیر اسپورٹس نے فاتح ٹیموں،کامیاب کھلاڑیوں اور ایونٹس آرگنائزرکو انعامات سے نوازا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں