ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل میں ‘مس یونیورس 2021’ کا انعقاد

اسرائیل کے شہر ایلات میں اتوار کی شب 70ویں ‘مس یونیورس’ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے 80 حسیناؤں نے شرکت کی۔ مقابلے میں بھارتی اداکارہ و ماڈل ہرناز کور سندھو ‘مس یونیورس’ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔ مقابلۂ حسن کی رنگا رنگ تقریب کی جھلکیاں دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں